آزاد کشمیر: بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری

آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع بشمول راولاکوٹ، باغ، سدھانوتی اور حویلی میں پولنگ جاری ے۔پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔