Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی
  • 10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر سرفراز چیمہ
  • آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل کردیا
  • وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
  • 6 چھکے لگا کر افتخار احمد بنگلہ دیش روانہ

کتابیں پڑھنے والی شخصیت…(2)

Dec 03, 2022 9:23 AM, December 03, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کتابیں پڑھنے والی شخصیت…(2)

سُن چنگ نے اپنے بالوں کی بودی یالٹ  کاٹ کر چھت کے شہتیر کے ساتھ باندھ رکھی تھی تاکہ مطالعہ کے دوران اگر انہیں نیند آجائے تو اسی کی کھینچ سے وہ پھر دوبارہ پورے انہماک اور توجہ سے اپنا مطالعہ جاری رکھ سکیں ۔

اسی طرح کے ایک اور ہندو طالب علم کے بارے پطرس بخاری نے اپنے مضامین میں ذکر کیا ہے سن چن نے تو اپنے ذوق مطالعہ کو جاری و ساری رکھنے کے لئے کمال طریقہ اختیار کیا اس نے ورمے کے ساتھ اپنی ران میں سوراخ کر کے اس میں دھاگہ ڈال کر بلندی  پر لکڑی سے باندھ رکھاتھا تاکہ رات کے وقت مطالعہ کرتے ہوئے وہ سستی  اور  کسالت سے نیند کی آغوش سے دور رہیں ۔

اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی

 کورنگ کھنگ بھی مطالعے کا بڑاشوقین تھا مگر غربت کی وجہ سے دئیے کا تیل نہیں خرید سکتا تھا ۔لہٰذا اس نے ہمسائے کی دیوار میں سوراخ کر رکھا تھا اور اس سوراخ سے روشنی کی جو کرن اس کو میسر آتی تھی وہ اس سے کتب بینی کا نشہ پورا کرتا تھا ۔ اور سُنیئے چہیہ ین کمال فطرت کا آدمی تھا ۔جب اس کو  مذکورہ بالا کوئی بھی طریقہ میسر نہ آیا تو اس نے کئی جگنو پکڑے اور انہیں ایک سفید شفاف کپڑے کی تھیلی میں بند کر لیا ۔ رات کو جب وہ سب ملکر چمکتے تو اس روشنی سے وہ اپنے مطالعہ کی طلب و تشنگی کو بجھاتا ۔ اب آپ بھی کہیں  گے تمہیدہی  میں کن کہانیوں میں الجھا دیا اور اس صدر کا نام ابھی تک نہیں بتایا جو  اینٹوں  ایسی کتابیں پڑھنے کارسیا  یاعا دی تھا ۔ تو جناب وہ وہی صدر محترم ہیں جو جوانی میں سو کلو گندم کی بوری کمر پر اُٹھا ئے پانچ کلو میٹر پیدل سفر کرتا تھا اور یوں اپنے بہن بھائیوں اور والدین کی غذائی ضروریات کی کفالت کرتا تھا ، کوئلے سے بھری ہوئی   ٹرالیاں کھینچتا تھا، کھیتی باری کرتا تھا، غرض اسے کسی کام میں عار نہ تھی اور آج اس  کی محنت اس طرح رنگ لائی ہے کہ وہ تقریباًڈیڑھ ارب چینی عوام کی قیادت کر رہا ہے اور اس کا اسم گرامی ہے جناب شی چن پھنگ جو ہمارے انتہائی قریبی  سدا  بہار   دوست ملک عوامی جمہوریہ چین کا ۵۱نومبر 2012 سے صدر ہیں اور موجودہ نسل کا نمائندہ بھی، جو عوامی جمہوریہ چین کے یکم اکتوبر 1949 کے قیام کے بعد پیدا ہوئی ابتدائیں اکثر خاصے بزرگ صدر ہوا کرتے تھے۔ جن تین چینی صدور سے مجھے ملنے کا شرف حاصل ہو ا  ان میں سے صرف جناب شی چن پھنگ کے پیش رو جناب چن تھائو تھے جو نسبتاًکم عمری یعنی ساٹھ سال کے قریب کم عمرمیں صدر بنے  اور اس کے بعد موجودہ صدر ہیں میں چین میں  میںنے  اپنی تقرری کے دوران اسی طرح کے کئی کتاب میلوں کا اہتمام کیا تھا اور اس میں پاکستان بُک کو نسل کا اسٹال خاصی توجہ کا مرکز رہا۔  چینی خواتیں  و حضرات  دلچسپی سے پاکستانی کتب دیکھ اور خرید رہے   تھے  خدا کر کے جس طرح گذشتہ  ماہ کراچی اور  پھر لاہور میں کتاب میلہ لگا ہوا تھا یہ سلسلہ مختلف جامعات میں جاری و ساری رہے کہ یہی وہ طریقہ اور زریعہ ہے کہ کم وسائل کے باوجود لوگ اعلیٰ مقام تک پہنچ جاتے ہیں کتاب انکی رہنما بنتی ہے استاد کا فریضہ انجام دیتی ہے کتب بین  کے مشتاق اس سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے نام پیدا کرتے ہیں۔یہ  فطترت  کاکرشمہ ہے یا اس کی نیک نیتی کی جزا  یا حسن عمل کا  پھل کہ اب اسے عوامی جمہوریہ جیسی  عظیم المی طاقت کا تیسری مر تبہ صدر منتخب کیا گیا ہے۔ (ختم شد)

10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر سرفراز چیمہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی

    Feb 06, 2023 | 19:27
  • 10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر ...

    Feb 06, 2023 | 19:19
  • آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل ...

    Feb 06, 2023 | 19:13
  • وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

    Feb 06, 2023 | 19:09
  • 6 چھکے لگا کر افتخار احمد بنگلہ دیش روانہ

    Feb 06, 2023 | 19:03
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • 1

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 2

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 3

    بھارت کا جعلی آپریشن بے نقاب

  • 4

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 5

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 1

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • 2

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • بھارت ایک قبضہ مافیا

    Feb 06, 2023
  • مشکلیں اور آساں ؟

    Feb 06, 2023
  • بڑے نصیبوں والے عمران خان

    Feb 06, 2023
  • کڑوی گولیاں

    Feb 06, 2023
  • عوام کی باری کب آئے گی۔۔۔؟

    Feb 06, 2023
  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط

    Feb 06, 2023
  • تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش ...

    Feb 06, 2023
  • دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ

    Feb 06, 2023
  • امریکہ میں اسلام کی نشرو اشاعت

    Feb 06, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ماخوذ از

  • 3

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 4

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group