Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی
  • 10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر سرفراز چیمہ
  • آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل کردیا
  • وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
  • 6 چھکے لگا کر افتخار احمد بنگلہ دیش روانہ

عمران خان کے چکناچور خواب

Dec 03, 2022 8:56 AM, December 03, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عمران خان کے چکناچور خواب

سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے اعلان کے بعد سے سیاسی کشمکش عروج پر ہے حالانکہ خیال تھا کہ لانگ مارچ کی ناکامی کے بعد سیاسی استحکام ہو جائے گا اور عمران خان بھی آئندہ الیکشن کیلئے حکمت عملی ترتیب دیں گے جبکہ دوسری جانب پی ڈی ایم کی قیادت تو پہلے ہی پنجاب پر قبضہ جمانے کیلئے پر تول رہی تھی۔ اگر یہ کہا جائے کہ عمران خان اس کا نشانہ بھانپ کر اسی کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تو یہ درست ہوگا کہ عمران خان پی ڈی ایم سے ایک قدم آگے کی سوچ رہے تھے اورسیاسی طور پر ان کی یہ چال کامیاب ہو ئی ہے کیونکہ اس چال نے انکی سیاسی ناکامی کو ایک بار پھر ایک نیا محاز فراہم کردیا ہے اور انہیں اور ان کی پارٹی کو مناسب فیس سیونگ مل چکی ہے جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کی پلاننگ کررہی ہیں حالانکہ یہ کام انہوں نے لانگ مارچ کے بعد کرنا ہی تھا کہ پنجاب میں اپنا سی ایم لائیں لیکن عمران خان کی کامیاب حکمت عملی سے اب وہ یہی کام عمران خان کے دبائو میں آکر ،اور عمران خان کو ایک ناکام لانگ مارچ سے مایوس ہونے کی بجائے فیس سیونگ بھی مل چکی ہے۔ قارئین عمران خان مسلسل محاذ آرائی کی سیاست کر رہے ہیں لیکن وہ ایک ٹارگٹ اچیو نہیں کرسکے ہیں نہ وہ دوبارہ اقتدار میں آسکتے نہ الیکشن کا مطالبہ تسلیم کروا سکتے ہیں۔ امریکی سازش کا بیانیہ زمین بوس ہوا اور الٹا گھڑی چور کی آوازوں نے عمران خان اور تحریک انصاف کے چودہ طبق روشن کردیئے ہیں۔ ناکامیوں کے اس سفر کوجنرل فیض حمید کے استعفے نے منزل سے ہمکنار کردیا ہے لیکن اسکے باوجود کمال ڈھٹائی کا عالم ہے کہ تحریک انصاف کے ورکر اور لیڈر عمران خان پنجاب اور کے پی کے حکومت تحلیل کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں جو عملی طور پر ممکن نہیں ہے۔وہ کیسے ممکن نہیں ہے اسکا جائزہ بھی لیتے ہیں۔

اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوپدری پرویز الٰہی بظاہر یہ بیان دے رہے ہیں کہ وہ عمران خان کے ایک اشارے پر پنجاب اسمبلی کو تحلیل کردیں گے جس کا مطلب بین السطور یہی ہے کہ پی ڈی ایم والو مجھ سے رابطہ کرو کیونکہ میں پنجاب اسمبلی تو ڑنا نہیں چاہتا۔اگر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ودیگر اتحادیوں کی تعداد کو مد نظر رکھیں تو ان کے پاس اکثریت نہیں ہے اور وہ تحریک عدم اعتماد لے بھی آئیں تو وہ کامیاب نہیں ہو سکے گی۔ اسکے باوجود پنجاب اسمبلی کی تحلیل عمران خان کی خواہش کے مطابق ممکن نہیں ہے کیو نکہ پی ٹی آئی کے اراکین کی اکثریت اس پر آمادہ نہیں ہے اور پنجاب اسمبلی کے مسلسل چلائے جانے والے اجلاس سے سب اراکین خوب مزے لوٹ رہے ہیں۔ ٹی اے ڈی اے بنائے جارہے ہیں حالانکہ عوام کے مفاد کا کوئی قانون نہیں بن رہا پھر بھی خاص حکمت عملی کیساتھ مسلسل اجلاس کو جاری رکھا جارہا ہے۔سب سے بڑھ کر جو اہم معاملہ ہے وہ ہماری معیشت ہے۔ پاکستان کو جن اقتصادی مسائل کا سامنا ہے ان حالات میں سیاسی عدم استحکام کسی طور پر بھی ملکی مفاد میں نہیں ہے۔ حالات کا جبر ہے کہ عمران خان کی خواہش پوری نہیں ہوسکے گی نہ تو پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گی نہ ہی مقررہ مدت پر الیکشن ہوسکتے ہیں بلکہ وفاق کی جانب سے ممکن ہے کہ چھ ماہ تک حکومت کی مدت میں اضافہ کردیا جائے اور معاشی حالات یہ سب کرنے پر مجبور کررہے ہیں۔

10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر سرفراز چیمہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی

    Feb 06, 2023 | 19:27
  • 10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر ...

    Feb 06, 2023 | 19:19
  • آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل ...

    Feb 06, 2023 | 19:13
  • وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

    Feb 06, 2023 | 19:09
  • 6 چھکے لگا کر افتخار احمد بنگلہ دیش روانہ

    Feb 06, 2023 | 19:03
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • 1

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 2

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 3

    بھارت کا جعلی آپریشن بے نقاب

  • 4

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 5

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 1

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • 2

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • بھارت ایک قبضہ مافیا

    Feb 06, 2023
  • مشکلیں اور آساں ؟

    Feb 06, 2023
  • بڑے نصیبوں والے عمران خان

    Feb 06, 2023
  • کڑوی گولیاں

    Feb 06, 2023
  • عوام کی باری کب آئے گی۔۔۔؟

    Feb 06, 2023
  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط

    Feb 06, 2023
  • تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش ...

    Feb 06, 2023
  • دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ

    Feb 06, 2023
  • امریکہ میں اسلام کی نشرو اشاعت

    Feb 06, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ماخوذ از

  • 3

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 4

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group