Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی
  • 10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر سرفراز چیمہ
  • آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل کردیا
  • وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
  • 6 چھکے لگا کر افتخار احمد بنگلہ دیش روانہ

اور۔۔۔ قطرجیت گیا 

Dec 03, 2022 8:55 AM, December 03, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اور۔۔۔ قطرجیت گیا 

ہم تو سمجھتے ہیں کہ ساری دنیا کرکٹ کی دیوانی ہے ۔لیکن کرکٹ کا بخار صرف برطانیہ اور برصغیر سمیت دنیا کے ان ممالک میں ہی عام ہوتاہے کہ جو کبھی برطانیہ کے غلام رہے ہیں۔ورنہ عالمی سطح پر جس کھیل کی پذیرائی ہے وہ فٹ بال ہے ۔طاقت ،تھرل اور جھپٹنا پلٹنا پلٹ کا جھپٹنا کی عملی تصویر ۔

قطر کو 12سال پہلے 2010میں قرعہ اندازی کے ذریعہ فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کی میزبانی ملی ۔یہ ایک عالمی اعزاز بھی ہے اور وسیع پیمانے پر دنیا بھر کے سیاحوں کو متوجہ کرنے کا ایک ذریعہ بھی ۔بہرحال قطر نے 12سال میں اپنے آپ کو بہترین میزبان ثابت کرنے کیلئے دن رات ایک کردیئے ۔پھر دیکھتے ہی دیکھتے جدید ترین اسٹیڈیم کھڑے ہوگئے ۔کئی نئے فائیو سٹار ہوٹل وجود میں آئے ،سڑکوں کی تعمیر نو ہوئی ،دنیا کے معروف شاپنگ مالز اور کئی فوڈ سٹریٹس کا جال بچھایا گیا ۔اس سارے عمل پر تین سوبلین ڈالر سے زیادہ خرچ ہوئے ۔ظاہر ہے ورلڈ ٹورنامنٹ کی میزبانی کوئی معمولی بات نہیں ،یہ تو عالمی سطح کا ایک اعزاز ہے ۔

اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی

جب قطر نے دنیا بھر کے ملکوں ،عالمی سطح کی فٹ بال ٹیموں اور لاکھوں تماشائیوں کا خیر مقدم کیا تو یہ بھی کہا کہ آپ ہمارے مہمان ہیں۔ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اھلا وسھلا مرحبا !جی آیاں نو ں ،بھلی کریو آیو،پخیر راغلے ،ویلکم ۔۔لیکن ہم آپ سے امید رکھتے ہیں کہ آپ ہماری روایات اور ثقافت کا احترام کریں گے ۔سرعام شراب نوشی نہیں کریں گے ۔ہم جنس پرستی کے جھنڈے نہیں لہرائیں گے ۔عریانی و فحاشی کا کوئی مظاہرہ نہیں ہوگا۔اس اعلان پر نام نہاد مہذب دنیا بائولی ہوگئی ۔اس اعلان کو انسانی حقوق پر ڈاکہ قرار دیا ،بائیکاٹ قطر کی تحریک اٹھانے کی کوشش ہوئی لیکن قطر ڈٹ گیا ۔اربوں ڈالر کے نقصان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سیکورٹی چیئرمین عبد العزیز بن عبد اللہ انصاری نے کہا کہ ہم 28دنوں کیلئے اپنا مذہب نہیں چھوڑ سکتے ۔

10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر سرفراز چیمہ

فیفا کے چیئرمین جیانی الفین ٹینو نے پریس کانفرنس میں یورپ کے اس غیر مہذب طرز عمل کی کھل کر مذمت کی ،قطر کا کھل کر ساتھ دیا اور اعلان کر دیا کہ جس نے آنا ہے آئے ،جس نے نہیں آنا وہ خصماں نو ں کھائے ۔انٹرنیشنل مقابلوں کا آغاز ہوتا ہے تو موسیقی کی دھنوں پر رقص ہوتے ہیں۔آتش باز ی کے رنگا رنگ شرارے بکھرتے ہیں،حسینان عالم کی فیشن پریڈ ہوتی ہے ۔لیکن قطر نے یہاں بھی سب کو حیران کردیا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاح قاری غانم المفتاح کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔قاری غانم 20سالہ نوجوان قاری ہیں جن کی ریڑھ کی ہڈی میں پیدائشی نقص ہے ۔وہ کھڑے نہیں ہوسکتے ،وہیل چیئر کے بغیر چل نہیں سکتے ۔لیکن غانم المفتاح نے بھی دنیا کو حیران کیا تھا۔انہوں نے قرآن پاک حفظ کیا،خصوصی بچوں کے سکول سے تعلیم حاصل کی ،قرأت سیکھی ،ہاتھوں کی مدد سے فٹ بال کھیلا ،غوطہ خوری کی ۔200میٹر تک سمندر کی گہرائیوں میں اترے ۔2017میں وہیل چیئر کے بغیر عمرہ کیا ۔غریسہ کے نام سے آئس کریم فیکٹری قائم کی ۔جس کی چھ برانچیں اور ساٹھ دکانیں ہیں۔ الغانم فائونڈیشن کے ذریعہ دنیا بھر میں مفت وہیل چیئرز عطیہ کررہے ہیں ۔دنیا نے دیکھا ، قرآن کی عظمت نے میچز کا رنگ ہی تبدیل کردیا ۔غانم نے دنیا بھر کے معذوروں کا شرف بلند کردیا ۔

آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل کردیا

فیفا ورلڈ کپ ابھی شروع بھی نہیں ہوا تھا کہ پانچ سو اٹھاون افراد نے اسلام قبول کرلیا ۔ان سب کے اسلام قبول کرنے کی وجہ یہ ہے کہ قطر نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے ہیں جو مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔دوہزار مقامی علماء کرام بھی ورلڈ کپ کے مہمانوں میں دعوت دین کا کام کر رہے ہیں۔ملک بھر کی مساجد کے موذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے موذن مقرر کردیئے گئے ہیں۔تمام مساجد کو اسلامی میوزیم کے طور پر پیش کیا گیا ۔جہاں کسی بھی وقت کوئی بھی آکر اسلام کے متعلق معلومات حاصل کرسکتا ہے ۔ملک بھر میں قرآنی آیات ۔احادیث اور تاریخ اسلامی کے نمایاں فلیکسز اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں۔قرآن مجید کے تراجم اورمختلف زبانوں میں اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جارہی ہیں۔ہراسٹیڈیم میں باجماعت نماز کی نمایاں جگہ موجود ہے ۔ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت عالمی مبلغین کو مدعو کیا گیا ہے ۔

وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

گویا کہ قطر نے دنیا کو دکھا دیا ہے کہ اسلامی کلچر کیا ہے ؟قطر نے جدیدیت کے مطلوب تقاضے بھی پورے کئے اور اپنے دین کی بنیادوں کو بھی پوری طرح قائم رکھا ۔کسی بھی طرح کا معذرت خواہانہ ،مرعوبیت کا طرز عمل اختیار نہیں کیا ۔ہمارے ہاں جس طرح مغرب کی ہر چمکتی چیز کو سونا سمجھا جارہا ہے ،گلوبل ازم کے نام پر ٹرانس جینڈر ایکٹ ،گھریلو تشدد قوانین کے نام پر بچیوں کو ماں باپ بڑے بہن بھائیوں ،دادا ،دادی کی تربیت و نگرانی سے آزاد کرنا ۔ویلنٹائن ڈے ،نیو ایئر نائٹ کو اپنا کلچر بنانے جیسے اقدامات کرنے کو کوئی عیب، کوئی جرم اور کوئی معاشرتی برائی نہیں سمجھ رہے ۔ہمیں قطر سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے ۔

6 چھکے لگا کر افتخار احمد بنگلہ دیش روانہ

ورلڈ کپ جیتے نہ جیتے ،قطر نے تحفظ تہذیب اسلامی کا میڈل جیت لیا ہے اور اصل میڈل تو اللہ رب العالمین کے پاس ہے ۔   

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے: شاہد آفریدی

    Feb 06, 2023 | 19:27
  • 10 ماہ بعد نااہل، نالائق ٹولے نے معیشت کو تباہ کر دیا :عمر ...

    Feb 06, 2023 | 19:19
  • آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل ...

    Feb 06, 2023 | 19:13
  • وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

    Feb 06, 2023 | 19:09
  • 6 چھکے لگا کر افتخار احمد بنگلہ دیش روانہ

    Feb 06, 2023 | 19:03
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • 1

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 2

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 3

    بھارت کا جعلی آپریشن بے نقاب

  • 4

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 5

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 1

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • 2

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • بھارت ایک قبضہ مافیا

    Feb 06, 2023
  • مشکلیں اور آساں ؟

    Feb 06, 2023
  • بڑے نصیبوں والے عمران خان

    Feb 06, 2023
  • کڑوی گولیاں

    Feb 06, 2023
  • عوام کی باری کب آئے گی۔۔۔؟

    Feb 06, 2023
  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط

    Feb 06, 2023
  • تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش ...

    Feb 06, 2023
  • دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ

    Feb 06, 2023
  • امریکہ میں اسلام کی نشرو اشاعت

    Feb 06, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ماخوذ از

  • 3

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 4

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group