وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم کے واقعہ کی سی سی پی اور لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ درسگاہ کا تعلیمی ماحول خراب کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی قطعاً برداشت نہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024