نیپال نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے باعث 9 ممالک کے مسافروں کےداخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کےمطابق نیپال وزراکی کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاوہ کو روکنے کے لیے نو ممالک جن میں جنوبی افریقہ، بوٹسوانا، زمبابوے، نمیبیا، لیسوتھو، ایسواتینی، موزمبیق، ملاوی شامل ہیں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی ہوگی اور جو بھی گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ان ممالک میں رہا ہے، ان کے داخلے پر بھی پابندی ہو گی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024