انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، 176 روپے 90 پیسے پر لین دین ہوا۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی اونچی اڑان ،پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 48 پیسے اضافے سے 176 روپے 90 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مزید مندی کا رجحان رہا، 238 پوائنٹس کمی سے 100 انڈیکس 43 ہزار 557 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024