پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث نہ ہوسکا
اسلام آباد(نا مہ نگار)پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث نہ ہوسکا ۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی (پانچ) کا اجلاس شیڈول تھا ، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے باعث اجلاس نہ ہوسکا ، کنوینر کمیٹی شاہدہ اختر علی ارکان کمیٹی کا انتظار کرتی رہیں تاہم کوئی رکن کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے کمیٹی روم نہ پہنچ سکا جس کے باعث اجلاس منعقد نہ ہوا۔
اجلاس