ملتان جلسہ نے ثابت کردیا طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں:چوہدری زبیر چیمہ
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) رہنما مسلم لیگ ن پی پی 53 چوہدری محمد زبیر چیمہ نے کہا ملتان جلسہ نے ثابت کردیا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیںملتان کے بعد لاہور میں بھی عوامی قوت نظر آئے گی انہوں نے کہا پاکستان اور پاکستانیوں کو ووٹ چور حکومت سے نجات دلانے کا وقت آ چکا ہے13 دسمبر لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ سلیکٹڈ نیازی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔