ککشمور ، شوہر نے بیوی کو قتل کر کے بغیرکفن دفن کردیا
شمور( نامہ نگار ) تھانے کی حدود نواحی گاؤں صاحب مزاری میں کارو کاری کے الزام کے تحت شوہر فقیر محمد مزاری نے اپنے باپ سے مل کر اپنی بیوی کو کلاشنکوف کے فائر کرکے بے دردی سے قتل کردیا دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ شوہر نے مبینہ کارو کاری کا الزام لگاکر اپنی بیوی کو قتل کیا ہے اور خاتون کی لاش کو گلن سخی کے قبرستان میں دفن کر دیا ہے ذرائع کے مطابق خاتون کے کے بھائی دگھڑا ولدیت صاحب مزاری کو زبردستی بلا کر کے انکے سامنے خاتون کو بغیر غسل اور نماز جنازہ دفن کردیا ہے دوسری جانب پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔