Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سنگاپور: 16سالہ بچے کو مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
  • اداکار آغا علی کی نئے روپ میں تصویر
  • نادیہ جمیل نے اپنی دوست کے ہمراہ 30 سال پرانی ویڈیو شیئر کردی
  • لاہور ، نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کردیا
  • ابرار الحق نے وزیراعظم عمران خان کی زندگی کے بارے میں گانا بنا دیا

  ملتان کی ٹریفک ۔ 

Dec 03, 2020 7:43 AM, December 03, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
  ملتان کی ٹریفک ۔ 

جنوبی پنجاب کا صدر مقام بننے کی دوڑ میں شریک قدیمی شہر کو یہ اعزاز تو بہرحال حاصل ہے ،کہ تخت لاہور کے قیدی کا نعرہ بلند کرنے کے باوجود مدینہ ۃ اولیاء کی اشرافیہ کسی نہ کسی طرح شہر اقتدار میں شامل رہی ہے،اس کی پہچان صرف آم، سوہن حلوہ،گرد، گرما،گورستان ہی نہیں بلکہ بولے جانے والی میٹھی زبان سرائیکی بھی ہے،تاہم شہر کا انفراسٹریکچرلاہور، کراچی،اور پنڈی کے ہم پلہ نہیں ہے، بھاری بھر سرمایہ صرف کرنے کے باوجود بھی اسکا چہرہ مہرہ ترقی یافتہ شہر کا دکھائی نہیں دیتا۔سابقہ عوامی عہد میں سید بادشاہ سربراہ حکومت بھی اس دھرتی سے تعلق رکھتے تھے،اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق انھوں نے جس عوامی مسئلہ کو ترجیح دی وہ ٹریفک کے بہائو کا ہی تھا،موصوف نے ماہرین کی مدد سے اسکا حل پلوں کی تعمیر میں ہی ضروری جانا،ہمیں ماہرین کی مہارت پر تو کوئی شبہ نہیں لیکن موجودہ ٹریفک کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے ہم یہ اخذ کرنے میں کامیاب رہے کہ ماہرین نے ٹریفک کی روانی سے زیادہ زورشاہ جی سے تعلقات بنانے پر دیا،یہاں کے باسی تو اس ماحول کے عادی ہوچکے ہیں،لیکن کمال یہ ہے کہ پلوں کی تعمیر کے بعد بھی ملتان کی ٹریفک انھیں مقام پر بلاک ہو رہی ہے جہاں پہلے ہوتی تھی،فرق صرف اتنا ہے کہ پل پر ذرا کم رکتی ہے،بہائو الدین زکریا یونیورسٹی میں قائم شعبہ سول انجینئرنگ بھی اس شہر کی ٹریفک انجینئرنگ سمجھنے سے بھی قاصر ہے،ماہرین کہتے ہیں کہ اس شعبہ کا اطلاق خالصتاً ٹریفک کے بلا رکاوٹ بہائو اور محفوظ راستہ کی فراہمی میں ہوتا ہے شہر کے پلوں کی تعمیر میں سرے سے ان بنیادی اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا ہی نہیں گیا،اب نہ تو شہر کی ٹریفک رواں ہے نہ ہی محفوظ،اس پر مستزاد رہی سہی کسر میٹروبس سروس کی تعمیر نے نکال دی ہے،اس کا ٹریک اگرچہ عہد جدید میں بچھایا گیا ہے لیکن اس کو بھی عالمی معیار کے ہم پلہ قرار نہیں دیا جا سکتا،اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ یہ سستی، آرام دہ سفری سہولت ہے، مگر اس قیام سے بھی ٹریفک کی روانی میں کمی آئی ہے، بالخصوص میٹرو ٹریک کے نیچے چوراہے،Round about  بناتے ہوئے ٹریفک انجینئرنگ کے اصولوں کو اسی طرح نظر انداز کیا گیا ہے جس طرح پلوں کی تعمیر کے وقت انھیں بھلا دیا گیا تھا ،دورویہ سڑک کی تعمیر کے باوجود کسی بھی گاڑی کا کوئی بھی سوار خود کو محفوظ خیال نہیں کرتا ہے،کیونکہ تین لین والی شاہراہ اچانک دو لین میں بدل جاتی ہے،یہی حال یو ٹرن کا ہے، جہاں لازم تھے وہاں انکی ضرورت ہی محسوس نہیں کی گئی،اب ٹریفک کے مسائل کو دیکھتے ہوئے نئے یو ٹرن بنائے جارہے ہیں،یہ ایڈہاک ازم کی نئی شکل اور بدترین شکل ہے۔اس شہر کی شاہراہیں قابل رشک نہیں ہیں، ناقص تعمیر کے جرم میں شریک افراد یہ کہہ کر انکے پیچھے چھپ جاتے ہیں کہ یہ قدیم شہر ہے ،مگر ایک سپیڈو بس تو نئے دور کی تعمیر سڑک کے اندر ہی دھنس گئی تھی،شاہ جی کی وزارت کے دور میں جہاںپل تعمیر ہوئے وہاں نئی شاہرا ہیں بھی بنائی گئیں،جس سے نیا علاقہ آباد ہوا،یونیورسٹی تک بھی رسائی آسان ہوگئی ،انکی تعمیر سے یوں لگتا ہے، کہ اس کا ڈیزائن کسی ایسے انجینئرسے بنوایا گیا ہے جوجو صرف سیوریج لائن پر ہی سڑک بنانے پر قدرت رکھتا تھا،گمان غالب ہے کہ اسکا وقت نزاع قریب ہی ہے،اس پراب اتنے ’ا’چھلوں‘‘ ہیں کہ کمرکے درد کے لئے کسی اور مشقت کی حاجت ہی محسوس نہ ہوتی،یہی معاملہ ان بائی پاس کا ہے جن کی تعمیر کو دوسرے شہروں سے روابط اور شہر سے ٹریفک کا دبائو کم کرنے کے لئے بنایا گیا تھا،بیرون شہر سے داخل ہونے والی ڑیفک کو یہ اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کون سا پل شہر میں داخلہ کے لئے ہے اور کونسا شہر سے خروج کے لئے،بعض تو ایسے مقام پر ملتے ہیں، گمان ہے کہ اگر انھیں زبان مل جائے تو وہ خود بول اٹھیں کہ شاہ جی یہاں ہمارا سنگم کسی طرح بھی درست نہیں،شائد بنانے والوں نے ان پر تکنیکی تشدد کیا ہے،یہ مقامات کئی ایک حادثات کا باعث ہیں،بالخصوص رات کی تاریکی میں روشنی کے عدم اہتمام سے گاڑیوں کے ٹکرانے کاخدشہ اور بڑھ جاتا ہے،چونکہ شاہ جی حکم تھا اس لئے عدولی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پھر شاہ جی اگر مرشد بھی ہوں تو پھر انکار کیسا؟

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس

 سید بادشاہ کو سیاسی طور پر کونٹر کرنے کے لئے میٹرو کی تعمیر کاآغاز ہوا تاحال اس کے روٹ پر دوآراء پائی جاتی ہیں،تاہم پہلے سے تعمیر شاہرات کو اکھاڑ کر روٹ کے مطابق نئی تعمیر کو لازم سمجھا گیا،اگرچہ اس کے ساتھ سروس روڈ زبھی بنائی گئی ہیں لیکن یہ ناجائز تجاوزات مافیاء کے قبضہ میں ہے انکی تعمیر کا مقصد ہی فوت ہوتا نظر آرہا ہے ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • آصفہ بھٹو کی قومی سیاست میں انٹری، 30 نومبر کو ملتان جلسے سے ...

    Nov 28, 2020 | 10:13
  • ملتان سلطان کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف

    Nov 14, 2020 | 16:51
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سنگاپور: 16سالہ بچے کو مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے ...

    Jan 28, 2021 | 14:16
  • لاہور ، نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کردیا

    Jan 28, 2021 | 14:06
  • مسجد الحرام میں معذوروں کے لیے نئی الیکٹرانک ویل چیئرز فراہم

    Jan 28, 2021 | 13:50
  • امریکی باسکٹ بال کے کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا

    Jan 28, 2021 | 13:21
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

    Jan 28, 2021 | 13:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • افتخار سندھو۔ وہ آیا اور وہ چھا گیا

    Jan 28, 2021
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف‘ پاکستان جواب دینے کیلئے تیار 

  • 2

    براڈ شیٹ:  کمیٹی کے بجائے کمیشن کی تشکیل 

  • 3

    دالوں اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

  • 4

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 5

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 1

    جمعرات ‘  14؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  28؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایک تھیPDM 

    Jan 28, 2021
  • گورے بچے کا ایک چبھتا سوال…

    Jan 28, 2021
  • رام، مخالفین کو چڑانے کا ذریعہ بن گیا

    Jan 28, 2021
  • لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا

    Jan 28, 2021
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  • فرقہ بندی سے اجتناب

    Jan 28, 2021
  • حب الوطنی

    Jan 28, 2021
  • سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

    Jan 28, 2021
  • پاکستان کی سیاست میں  جماعتوں کا کردار

    Jan 28, 2021
  • امریکہ میں صدارت کا انتخاب اور جوبائیڈن 

    Jan 28, 2021
  • 1

    موبائل ٹیکسز کا بوجھ

  • 2

    نیرنگ دوراں

  • 3

    سپورٹس ڈے 

  • 4

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 5

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 5

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان اور بھارت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

     خیرسگالی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    لذتِ گفتار

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

    بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 2

    فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ

  • 3

    بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی

  • 4

    احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ...

  • 5

    گرل فرینڈزکی خواہشات سے تنگ شخص نے گڑیا کو گرل فرینڈ بنالیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group