پیف پارٹنرز کے مسائل فوری طورپر حل کئے جائیں ‘ منور حسین
خان پور (نامہ نگار) پیف پارٹنر کے مسائل فور ی طور پر حل کیے جائیں ۔تعلیم کے بغیر معاشرے میں ترقی و خوشحالی ممکن نہیں پارٹنر پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن سے مل کر دیہات میں تعلیم کو عام کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار منور حسین نے کیا۔