Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے تیار ہیں. آرمی چیف
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرار

معذوروں سے محبت

Dec 03, 2020 6:48 AM, December 03, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
معذوروں سے محبت

اللہ تبارک تعالیٰ نے انسان پہ جو رحمتوں کا سایہ کررکھاہے اس میں ایک اہم اور قابل شکر رحمت انسانی صحت اور اسکے جسمانی اعضاء کا کامل ہونا ہے اور تم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائوگے۔3دسمبر معذوروں کے عالمی دن کے طور پر منایاجاتاہے لیکن راقمہ ان کو معذور نہیں بلکہ خاص لوگ کہہ کر مخاطب کرتی ہے اس لیے کہ معذور یہ لوگ نہیں بلکہ معذور تو میرے اور آپ جیسے صحت مند وہ لوگ ہیں جو مادیت پرستی، مفاد پرستی اور نفس پرستی کے پجاری ہیں۔ ہم اپنی کار کے شیشے پہ دستک دینے والے ہاتھ پہ دس روپے تو رکھ سکتے ہیں مگر دروازہ کھول کر اس کو کارمیں اپنے ساتھ نہیں بٹھا سکتے، چلیں یہ بھی نہ کریں کم ازکم کار سے اترکر اس سے یہ توپوچھ سکتے ہیں کہ اپنی معذور کے ساتھ کیا وہ عزت کی روٹی کمانے کو تیارہے لیکن ایک شخص ایسا ہے جس کو دیکھا گیا کہ جب وہ اپنے دونوںبازئوں سے محروم ہوگیا تو وہ سرفی کول کی گولیاں بیچنے لگا، اسے جو پیسہ بازو لگانے کیلئے گورنمنٹ نے دیا اس کردار کے غازی نے اس سے بازو اس لیے نہیں لگوائے کہ آج میں لاکھوں روپے صرف اپنی ذات پہ خرچ کرلوں اور کل میری زندگی ختم ہوجائے تو میں خود کو اس دنیا کا خود غرض ترین انسان سمجھوں گا اورپھر بشیر احمد شاکر صاحب نے پنجاب سوسائٹی میں چھوٹا سا تین مرلہ مکان لیا اور اس میں ایک کمرے میں اس علاقے کی ضرورت مند اور (معذور) خاص افراد کیلے درس گاہ بنائی اور پھرSpirit Foundationکے نام سے ایک ادارہ قائم کرنے کی کوششیں شروع کردیں اور ایک مکمل انسان ہونے کا ثبوت دیا اور پھر اللہ کی سرزمین پہ ایسے افراد تلاش کرنے لگا جو اپنے جسمانی اعضاء میں نامکمل تھے کسی بیماری کا شکار ہوکر صحت جیسی نعمت سے محروم ہوچکے تھے، بصارت سے عاری تھے سن یا بول نہیں سکتے تھے اور آج الحمداللہ انکی فائونڈیشن کئی سالوں سے ایسے افراد کیلے عملاً ایسا کام کررہی ہے جو نہ صرف قابل تحسین ہے بلکہ بے مثل بھی ہے۔پھولوں کی سرزمین سے کانٹوں کی باڑ ہٹانا، سفر کی طوالت میں پانی کے مشکیزے پیش کرنا، بیماری لاعلاج میںا کسیر بننا، بہترین انسان ہونے کی نشانی ہے۔ 3دسمبر معذور کے عالمی دن کے حوالے سے سپرٹ فائونڈیشن ہمیشہ اپنے علاقے میںایک پروگرام منعقد کرتی ہے جہاں وہیل چیئرز ، ٹرائی سائیکل ، الیکٹرانک وہیل چیئر، وائٹ کین اور بہت سے تحائف ضرورت مند لوگوںمیںتقسیم کرتی ہے، نہ کوئی دکھاوا تھا نہ کوئی سیاست۔ اقبال کیمطابق وہاں ہر کوئی کردار کا غازی نظر آتا تھا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایسی تنظیمیں اور شخصیات اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالتی ہیں اسی میں مسلم ہینڈ فائونڈیشن بھی ایک اہم نام ہے۔

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

سپرٹ فائونڈیشن کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ انکی چیئرپرسن نے چیف گیسٹ کسی بھی ڈونر یا مشہور معروف شخصیت کو نہیں بنایاہوتا بلکہ اکثر نابینا یا معذور (خاص)لوگوں کو یہ اعزاز بخشا ہوتاہے۔ اورجب ایک معذور ایک شخص کو جب زمین سے اٹھا کر ٹرائی سائیکل پر بٹھایا جاتاہے تو وہ آسمان کی طرف نگاہ بلند کرکے کہتاہے کہ تیرا شکر ہے مولا اب میں بھی عزت کی روٹی کماسکوں گا۔یہ جذبہ ان خاص افراد کے اندر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے، بجائے اسکے کہ ہم چوراہوں پہ کھڑے ان فقیروں کے دست دراز پہ دس روپے خاموشی سے رکھ دیں کیوں نہ ہم میں سے ہر ایک قابل استطاعت خاندان ایک ایسے خاص (معذور)  افراد کی ذمہ داری اٹھالے، روز کی دو پیالی چائے یا ایک میکڈونلڈ کا برگر ،دہی بھلوں کی ایک پلیٹ یا کیفے بار میں کافی کا ایک کپ ہم ان تمام اشیائے خوردنی کی قیمت ان خاص(معذور) افراد کیلئے جمع کرتے جائیں اور سپرٹ فائونڈیشن یا کسی بھی ایسے فرد کیلئے جس کو چھوٹا سا کاروبار شروع کراکے دے سکیں کیلئے مختص کردیں۔ ماڈرن لباس اور Brandsکی دلدادہ وہ خواتین جواصراف کرتی ہیں اگر وہ اپنے ایک لباس کی قیمت ہی ہر ماہ علیحدہ کرتی رہیں تو یقین کریں ایک سال میں بے شمار خاندان، بے شمار ضرورت مندوںا ورمختلف تنظیموںکے ضرورت مند خاص (معذور)  افراد کو عزت کی زندگی اور خوشیوں بھری مسکان دے سکتی ہیں۔

 عمران خان کا احتساب،کرپشن کا جھوٹا چورن ختم ہوگیا:غلام دستگیر خان 

اس وقت پچھلے عشرے میںپنجاب میں25 سندھ میں3.05، خیبرپختونخواہ میں21 بلوچستان میں 2.33 اور اسلام آباد میں1.00 لوگ معذور کی سی زندگی گزار رہے ہیں۔ اتنے اعداد وشمار کے باوجود ایک سوال ذہن میں اٹھتا ہے کہ کیا ان خاص افراد کیلئے جو زندگی کی چھوٹی سی چھوٹی اور بڑی سے بڑی ضروریات کیلئے کسی کے محتاج ہیں۔ کوئی ایسا کوٹہ رکھاگیا ہے جہاں انکو میڈیکل یا تعلیمی سہولت مل رہی ہوں؟ کیا روزگار میں ان کیلئے کوئی کوٹہ رکھاگیاہے، بینک میں ایسے افراد کے اکائونٹ کھلوانے کا کوئی انتظام کیاگیا ہے جہاں نابینا افراد یاجسمانی معذور کا شکار لوگ اپنا اکائونٹ کھول سکیں؟ کیا سڑکیں بناتے ہوئے ایسے افراد کیلئے علیحدہ جگہ اور مختلف جگہوں پر ان کیلئے پارکنگ کا کوٹہ ہے؟ کیا مستحقین کیلئے کوئی دیکھ بھال یا نگران رکھنے کا بندوبست کیا گیا ہے؟ پہلے بھی کچھ نہ کچھ معذور افراد کیلئے ہوتا رہا لیکن ان کی ضروریات کے مطابق ایک پالیسی بناکر اس پرعملدرآمد کروانا بہت ضروری ہے۔

سینی ٹائزر بچوں کے لیے خطرناک قرار

85% مستحقین سہولیات سے محروم زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جن کی نگاہیں دردمندوں اور اکابرین شہر کے انتظار میںد روازے پہ لگی ہوتی ہیں، بہت سے ایسے خاص (معذور) لوگ جو کسی بیماری کے باعث اپنے کسی اعضاء سے ہاتھ دھو بیٹھتے یا اعصابی کمزوری کا شکار ہوکر محتاج ہوگئے، وہ ذہنی طور پر کمال فطین لوگ ہوتے ہیں۔ انکی حسیات دوسرے لوگوں سے بڑھ جاتی ہیں اور وہ کسی بھی ایک فیلڈ میں جوہر کامل رکھتے ہیں، کیا حکومت وقت ایسے اداروں پہ نظر رکھے ہوئے ہے جو ان مستحقین کیلئے کام کررہے ہیں ان میں کتنی فائونڈیشن اور این جی اوز ایسی ہیں جو ان کا فائدہ اٹھاکر اپنی جیبیں گرم اور عیاشی کرنے پر لگادیتی ہیں ان پر خاص نظر رکھنا بہت ضروری ہے اور وہ فائونڈیشن جو خاص افراد کیلئے زندگی کی سہولیات مہیا کرتی ہیں ان کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔

گوجرانوالہ:موٹر سائیکل سوار ملزموں کی  2بھائیوں پر فائرنگ،ایک قتل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رابعہ رحمن


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • محبت سے آپ کچھ بھی حاصل کر سکتے ہیں: ہانیہ عامر

    Dec 04, 2020 | 12:50
  • کراچی:محبت میں لڑائی نے لڑکی کی جان لے لی،خود کشی کا ...

    Feb 29, 2020 | 15:56
  • وزیراعظم نے بنگالی ادیب کا قول خلیل جبران کے نام سے ٹویٹ کر ...

    Jun 19, 2019 | 22:00
  • پہلے مرحلے میں نویں سے بارہویں جماعت تک تدریسی عمل بحال

    Jan 18, 2021 | 09:28
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے ...

    Jan 27, 2021 | 23:20
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 23:06
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 22:57
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے ...

    Jan 27, 2021 | 22:26
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص ...

    Jan 27, 2021 | 22:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک

  • 2

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 3

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 4

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

  • 5

    سپین :مردہ قرار د ی گئی کورونا مریضہ 10دن بعد زندہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group