امریکی فلم”جیمز بانڈ “ سلسلے کی 25 ویں فلم”نو ٹائم ٹو ڈائی“ کا ٹریلر4 دسمبر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅنٹ پر 41 سیکنڈ پر مبنی ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ فلم کا ٹریلر4 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا، کیری فکونگا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں جیفری رائٹ، رالف فینس، نعومی ہارس، روری کینیئراور لیا سیڈوکس شامل ہیں، فلم آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38