برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ برازیلین ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل کے سب سے بڑے شہر ساو پالو کے قریب جندئی قصبہ کے جنگل میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہواجس کے نتجے میں 42 سالہ پائلٹ موقع پر ہلاک ہوگیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں کوئی اور شخص سوار نہیں تھا۔ حکام نے حادثہ کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024