حاجی ابرار صدیق کی رسم چہلم کل ہوگی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)مذہبی و سماجی شخصیت الحاج محمد صدیق کے صاحبزادے ، سینیئر فوٹو جرنلسٹ حاجی انوار صدیق، محمد افتخار صدیق، عامر صدیق کے بھائی، محمد عمیرانوار، محمد عزیز انوار کے چچا معروف ثناء خوان حاجی ابرار صدیق کی رسم چہلم کل بروز بدھ 4 دسمبر ماروا شادی ہال جیولری مارکیٹ ناز سنیما چوک مری روڈ میں ہو گی، تلاوت قرآن پاک 3 بجے ، نعت شریف وذکر و اذکار 3.30 جبکہ دعاء 4.40 پر ہوگی