پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز بھی مثبت زون میں ہوا ہے۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 124 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 274 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024