Waqt News
Saturday | December 07, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • سٹاک مارکیٹ : سرمائے کا حجم77کھرب روپے سے تجاوز کر گیا
  • ایف پی سی سی آئی تاجر برادری کی نظروں میں افادیت کھو چکا : مرزا عبد الرحمان
  • دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا نیا ایڈیشن 12 دسمبر کو شروع ہوگا
  • پی ایس ایل فائیو، کراچی کنگز نے عماد وسیم کو کپتان مقرر کر دیا
  • وسیم اکرم نے مصباح اور اظہر کی فوری تبدیلی کی مخالفت کر دی
  • شرجیل خان کی اڑھائی سال بعدپی ایس ایل میں واپسی
  • پاک انگلینڈ ویمنز ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا
  • جونیئر سکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی
  • حکومت نجی شعبہ تعلیم کے ساتھ مل کر نسل کو تعلیم فراہم کر سکتی ہے: صائمہ ندیم
  • سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا
  • بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چمپئن شپ 16 دسمبر سے شروع ہوگی
  • دوسری سٹوڈنٹ اولمپک ایشین گیمز 27 دسمبر سے ملائیشیا میں شروع ہوگی
  • قومی ٹیم سری لنکا کے دورہ پاکستان پراچھی کار کر دگی کا مظاہرہ کر ے گی:سلیم بٹ
  • طلبہ کو کھیلوں کے بھر پور مواقع فراہم کرنا ہماری تعلیمی پالیسی کا لازمی جزو ہے
  • قوی خان کا الیکشن لڑنے اور 10ہزار ووٹ حاصل کرنے کا انکشاف
  • ابرارالحق کا نیا گانا چمکیلی آج ریلیز کیا جائے گا
  • ہالی ووڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کی نئی جھلکیاں جاری
  • افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑمیں اسمگلنگ جاری ہے،حاجی ندیم الرحمان
  • غلام علی کے الزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں،گلزارفیروز
  • غیر مسلم جوڑا نے ڈرامے ’ارطغرل ‘ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا
  • سیاحت کی صنعت سے معاشی فوائد حاصل کرنے کا وقت آگیا ، کرنل (ر) عامر
  • سونے کی قیمت میں 100روپے کمی
  • سیسی صنعتی ورکرز کی آن لائن رجسٹریشن کیلئے سائٹ میں ہیلپ ڈیسک قائم کریگا
  • دانش کا شہوار کو تھپڑ مارنے والا کلپ سب سے زیادہ شیئر کیا گیا
  • برآمدات کی حوصلہ شکنی کی پالیسی میں نرمی لائی جائے، میاں زاہد
  • ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کو اینٹ فنانشل سے 7 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی سول ایو ی ایشن کا دن منایا جارہا ہے
  • انٹر بینک میں دالر کی قدر میں 2پیسے کمی
  • تاجروں کا لوٹا ہوا سامان اور ٹھیلے واپس کئے جائیں، محمود حامد
  • صائمہ خان کا انکی خوش دامن کے انتقال پر تعزیت کر نے والوں کا شکریہ

طلبہ لال مارچ کے اصل مقاصد

Dec 03, 2019 10:47 PM, December 02, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
طلبہ لال مارچ کے اصل مقاصد

طلبہ یک جہتی مارچ کی آڑ میں ملک میں افراتفری پھیلانے اور فتنہْ فساد کرانے کا منصوبہ شروع ہے۔ سارے ملک میں بیک وقت کئے جانے والے مارچ کو منظم کرنے والے سارے مکروہ چہرے جانے پہچانے ہیں ‘‘میرا جسم میری مرضی’’ کے بیباک مطالبے کرنے والی لڑکیاں نہیں جناب آزمودہ کار خواتین میدان میں تھیں پختون تحفظ موومنٹ، طلبہ کے غم میں دبلی ہو رہی ہے۔ پختون طلبہ کو گذشتہ برسوں میں What apps گروپوں کے ذریعے منظم کیا جارہا ہے مخلوط کھلی ڈھلی شبینہ مجالس میں جوانی دیوانی کو سہ آتشہ مشروبات سے بے قابو اور بے خود بنایا جاتا ہے اور لال لال انقلاب کو بچارے ‘‘چی گویرا’’ کی تصاویر کے ساتھ لاہور کی مال روڈ پر لایا گیا ہے ۔جب لال لال لہرائے گا تب ہوش ٹھکانے آئے گا , لال والوں نے ایک مرد کو کتا بنا کر تین خواتین اس کو گلے میں پٹا ڈال کھینچتی رہیں , ان لنڈے کے لبرلز کا المیہ ھی یہ ہے کہ انکی تان خوبصورت باتوں سے ہوتی ہوئی عورت کی نام نہاد آزادی پر ٹوٹتی ہے یہ آزادی نہیں بلکہ عورت تک پہنچنے اس تک بلا روک ٹوک رسائی کی آزادی کی تحریک ہے۔ . یادرہے بی بی سی سارا دن لائیو کوریج کرتا رہا کیوں؟ بظاہر بی بی سی سارا سال مثالی اور جمہوریت پسند صحافت کرتے ہیں حزب اختلاف اور پس ماندہ طبقات کو اہمیت دیتے ہیں لیکن جب ایجنڈہ طے کرنے کا مرحلہ آتا ہے سب بھول بھال کر اپنے اہداف کے حصول کے لئے نہایت بے شرمی سے سب قواعد و ضوابط بھلا دیتے ہیں اس میں وائس آف امریکہ بھی بی بی سی کے ساتھ شانہ بشانہ اور ہم قدم ہوتی ہے ۔ان لبرلز پہ شرم آتی ہے ویسے کیا ہیڈلائن چلی ہوگی بی بی سی پر کہ:

ضرور پڑھیں: سٹاک مارکیٹ : سرمائے کا حجم77کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

Pakistan Talented girls raise there country name by making the aman Dog.

جب لال لال لہرائے گاتو مرد کو کتا بنائے گاپشتون تحفظ موومنٹ PTM کے پر فریب کھیل کو سمجھنے کیلئے ‘‘فریب ناتمام’’پڑھنا ناگزیر ہے جو ضروری ترامیم اور اضافوں کے ساتھ کتب بازار میں دستیاب ہے۔کامریڈ جمعہ خان صوفی کی کتاب’’ فریب ناتمام’’ ہمارے نام نہاد روشن خیال طبقے کی رونمائی کرتی ہے خاص طور پر ‘‘خانوادہ ولی باغ ’’ کے ‘‘تاریک’’ رخ روشن مکر وفریب اور پاکستانی لیفٹ کے تمام فضائل کو بے نقاب کرتی ہے ۔سر فروشی کی تمنا رکھنے والوں کو اگر کہا جائے کہ ذرا کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو جائیں تو ان لال انقلاب والوں کے چہرے پیلے پڑ جائیں گے... جو اپنی فوج اور ملک کے لئے سر فروشی نہیں کر سکتے ان کا لال یا پیلا انقلاب کیا خاک رنگ دکھائے گا۔’’لال انقلاب‘‘ کی سْرخی تو ماضی کے دھندلکے میں کب کی دفن ہوئی، لہو رنگ پھریرے اب لہرانے کے پس پردہ کون سی نئی چال، کیا نیا وبال ہے؟ یہ شفق رنگ صبح نہیں، وہ ’’تاریکی‘‘ ہے جو مغرب کے بعد آتی ہے اور جس میں شیاطین کھل کھیلنے کمین گاہوں سے برآمد ہوتے ہیں۔ تعلیم مکمل کرلینے والوں کی یونیورسٹی میں ’انقلاب‘ برپا کرنے کی سرگرمیاں کس منصوبے کا حصہ ہیں؟ فیس کم کرنے کے مطالبے کرنے والوں کے پاس ملک کے ’پچاس‘ شہروں میں بیک وقت’پرامن احتجاج‘ کے نام پر سیاست کیلئے کروڑوں روپے کہاں سے آئے ہیں؟ ضیاء دور میں جیلیں بھگتنے والے ’سرپھرے‘ اور تھے، اس وقت دودھ پینے والے مجنوں آج بھی دودھ ہی پی رہے ہیں؟ جعلسازوں سے انقلاب برپا ہوا نہ کبھی ہوسکتا ہے۔ بہروپ بھرنے سے اصلیت تبدیل نہیں ہوجاتی۔ محنتی اور جفاکش گدھے پر رنگ وروغن کی فنکاری سے اس کی فطرت نہیں بدل جائے گی۔ اس کے بولنے اور حقیقت کی پھوہار ہی اس کی سچائی سامنے لے آئی گی۔ طلباء تنظیموں کے نام پر نئے ’’چورن‘‘ کی مارکیٹنگ جاری ہے۔ ’’حقوق لے لو‘‘ کی صدائیں پاکستان کے خلاف فساد پھیلانے کا نیا ’’مصالحہ‘‘ ہے جس کی تیاری ذہین منصوبوں سازوں نے بڑی ہوشیاری سے کی ہے۔ سماج کی ’دکھتی رگوں‘ کو چھیڑ کر طبقات کو قومی اداروں کے خلاف اکسانے کی یہ تازہ ترین حرکت کچھ ہی عرصہ قبل ایران میں ہوئی۔ دنیاکے کئی ممالک میں فسادیوں کو اس لبادے میں استعمال کیاگیا اور پھر چوسے ہوئے آم کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا گیا۔ طلباء یک جہتی مارچ یا ’سٹوڈنٹ سالیڈیریٹی مارچ‘ 29ء نومبر کو 8 بڑے شہروں میں کرنے کا اعلان کیاگیا تھا۔ بعد میں دعوی کیاگیا کہ 50 شہروں میں یہ احتجاج ہوا۔ گزشتہ سال بھی اسی دن جلسے، جلوس اور احتجاج ہوئے تھے۔ ان کے چار بنیادی مطالبات ہیں۔ ان میں تعلیمی اداروں میں طلباء تنظیموں کی بحالی، مزید تعلیمی اداروں کا قیام، مناسب اور سستی تعلیم کی فراہمی اور تیرہ اپریل کو مشعال خان کا دن منایا جانا شامل ہے۔ مشال خان وہی مقتول بدقسمت طالب علم ہے جو عبدالولی خان یونیورسٹی میں اپنے ہم جماعت دوستوں کے ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوا تھا۔ سوشلسٹ، کمیونسٹ اور کارل مارکس کے فلسفے زندہ کئے جارہے ہیں۔ ’’سرْخے‘‘ یا ’’بائیں بازو‘‘ کی ’’دائیں بازو‘‘ سے کشمکش کی بجھی راکھ میں پھر سے پھونکیں مارنے کی کوشش ہورہی ہے۔ وہ فلسفہ جو پہلے ہی بْری طرح پٹ گیا تھا، اسے اب ایک نئے رنگ ڈھنگ میں پھر سے زندہ کیوں کیاجارہا ہے؟ یہ ہے وہ ارب ڈالر سوال جس کا جواب درکار ہے؟ اس احتجاج کا بنیادی مقصد طالب علموں کے حقوق دکھائے گئے لیکن اس آڑ میں مزدور، کسان، محنت کش، طالب علم، اساتذہ سمیت دیگر سیاسی وغیرسیاسی طبقات کو بھی شامل کرلیاگیا۔ اس میں شامل لوگوں اور تنظیموں کے پروفائل دیکھیں تو کئی حیرت انگیز پہلو منکشف ہوتے ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان پر ’’مذہبی نظریے‘‘ کی جنگ لڑ چکا ہے، ’’تکفیری نظریہ‘‘ کو رد کردیا گیا۔ پشتونوں کے تحفظ کے نام پر جو آگ بھڑکانے کی کوشش کی گئی، اس سے خداخدا کرکے نجات ملی ہے۔ مخالف رائے رکھنے والے دلیل دے رہے ہیں کہ طلباء یک جہتی مارچ کے لئے وہی ٹیم متحرک ہے جو پشتونوں کے تحفظ کے نام سے ایجنڈے کو فروغ دے رہی تھی۔

1984 میں طلباء یونینز پر پابندی عائد ہوئی تھی۔ اس کے خلاف اس وقت کے طالب علم رہنما اعجاز چوہدری میدان عمل میں آئے تھے، جی، یہ وہی اعجاز چوہدری ہیں جو اس وقت پی ٹی آئی پنجاب کے صدر ہیں۔ یہ کالم نگار اس وقت اعجاز چوہدری کا ’بازوئے شمشیر زن‘ تھا لاہور کے گلی کوچے اس کالم نگار کی شوریدہ سری کے گواہ ہیں جسے تین بار مختلف فوجی عدالتوں میں پیش کیا گیا اور چلڈرن کمپلکس میں لگنے والی فوجی عدالت سے دن دھاڑے فرار ہونے کا شرف بھی حاصل کیا اس کالم نگار کو بچانے کے لئے اعجاز چودھری نے تھانہ وحدت کالونی میں پولیس کا وحشیانہ تشدد مسلسل تین راتیں برداشت کیا کہ ریڑھ کی ہڈی مضروب کرالی لیکن اس کالم نگار کا نام نہیں بتایا تھا اور 40 برس گذرنے کے بعد شاید اب تک hard bed استعمال کرتے ہیں ۔اس وقت اس قبیل کے طالبعلم ڈکٹیر جنرل ضیا کی گود میں بیٹھے تھے ۔ طالب علموں کی نعرے بازی، ڈفلی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے، بازو لہراتے، سرمستی میں بے خود ہوتے کئی چہرے ماضی میں لے گئے۔ ’’اسلم خان حاضر ہو‘‘ کی صدا جیسے ابھی گونجی اور میں فوجی عدالت میں پیش ہوں۔ اپنے ساتھی، اپنے کامریڈ دکھائی دے رہے ہیں۔ (جاری)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • چند افراد مذموم مقاصد کے لیے پی ٹی ایم کارکنوں کو اکسا رہے ...

    May 26, 2019 | 21:48
  • مقبوضہ کشمیر میں آزادی اظہار پر پابندی،پاکستان بھراورآزاد ...

    Aug 24, 2019 | 20:11
  • بنگلہ دیشن:ڈھاکہ میں بھارت مخالف مارچ

    Sep 28, 2019 | 12:51
  • اسلام آباد کے طلبہ پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ...

    Sep 26, 2019 | 12:44
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ماضی کی حکومتوں نے سیاسی، ماحولیاتی آلودگی بڑھائی: عثمان ...

    Dec 07, 2019
  • سلیکٹڈ وزیراعظم کا ایجنڈا اپوزیشن کو ملیا میٹ کرنا ہے: شہباز ...

    Dec 07, 2019
  • چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل نے مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین ...

    Dec 07, 2019
  • اپوزیشن کا مائنس عمران ارمان پورا نہیں ہو گا، اپنے ہتھیار ...

    Dec 07, 2019
  • سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کو دل کی تکلیف، اے ایف آئی سی ...

    Dec 07, 2019
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مقدمات کی بڑھتی تعداد، ہم کدھر جا رہے ہیں؟؟؟

    Dec 07, 2019
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 07, 2019
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 06, 2019
  • پارلیمنٹ کو ’’ریموٹ کنٹرول ‘‘ سے چلانے کا ...

    Dec 06, 2019
  • الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی ...

    Dec 06, 2019
  • 1

    عساکر پاکستان بلاشبہ ناقابل تسخیر اور ہر قربانی دینے کے جذبے سے سرشار ہیں

  • 2

    پاکستانی پانچ بنکوں کا آئوٹ لک بھی منفی سے مستحکم قرار

  • 3

    سویڈن کا بھی کشمیر میں مظالم بند کرنے کا مطالبہ

  • 4

    افغان امن عمل کا آغازِنو

  • 5

    قائدین فہم و تدبر سے کام لیں‘ جمہوریت کو سنبھال نہ پانے کے الزام سے خود کو بچائیں

  • 1

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کیا سٹوڈنٹس یونین بحال ہونی چاہئیں؟

    Dec 07, 2019
  • گر زباں ہو دل کی رفیق

    Dec 07, 2019
  • ڈیم اور ڈیم فنڈ

    Dec 07, 2019
  • جناب میاں صاحب! آپ کا شکریہ

    Dec 06, 2019
  • ’’ناطقہ سربگریباں ہے، اسے کیا کہئیے‘‘

    Dec 06, 2019
  • میرا جسم میری مرضی

    Dec 06, 2019
  • "مسائل کا حل"

    Dec 06, 2019
  • دودھ‘ دیا اور دیانت

    Dec 06, 2019
  • سی ۔ پیک ، قومی سیاست اور لندن برج حملہ…

    Dec 06, 2019
  • پنجابی ثقافت اور سیاحت

    Dec 06, 2019
  • 1

    کسانوں کاشتکاروں کا استحصال

  • 2

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 3

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 4

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 5

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 2

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 3

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 4

    دوسروں کے کام آنا

  • 5

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 1

    قوم

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    سچے پاکستانی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    عزت اور وقار

  • 1

    ملت

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    تقدیر

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    تاجِ سرِ دارا

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 3

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 4

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 5

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group