تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںگزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی.
دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 25200کیوسک اور اخرج 45000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد3700 کیوسک اور اخراج3700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7900کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد8400کیوسک اور اخراج4000کیوسک۔بیراج جناح آمد64000 کیوسک اور اخراج 60000کیوسک،چشمہ: آمد54100 کیوسک اوراخراج 44000کیوسک، تونسہ: آمد55000 کیوسک اور اخراج47500 کیوسک، پنجند: آمد3900 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو: آمد 42600کیوسک اور اخراج 36000 کیوسک، سکھر: آمد30900 کیوسک اور اخراج5500 کوٹری:آمد4700 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک۔ریزروائرز تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1429.47 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.787 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1133.25 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.175 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.064 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے۔