نوشہرہ :صدر پاکستان عارف علوی مولانا سمیع الحق کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئےدارالعلوم حقانیہ پہنچ گئے۔
صدر پاکستان عارف علوی نے شہید مولانا سمیع الحق کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ عارف علوی نے مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق سے تعزیت بھی کی۔