آج ہم یہاں دنیا کی عظیم ترین ہستی کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں۔ آپ کی عزت و تکریم کروڑوں انسان ہی نہیں کرتے بلکہ دنیا کی تمام عظیم شخصیتیں بھی آپ کے سامنے سر جھکاتی ہیں۔ میں ایک عاجز ترین، انتہائی خاکسار بندہ ناچیز اتنی عظیم، عظیموں کی بھی عظیم ہستی کو بھلا کیسے نذرانہ عقیدت پیش کر سکتا ہوں۔ رسول اکرم عظیم مصلح تھے، عظیم رہنما تھے، عظیم قانون دان تھے، عظیم حکمران تھے۔
(کراچی بار ایسوسی ایشن۔ 25 جنوری 1948ئ)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024