ماسٹر پینٹس نے ڈیمال پولو کپ ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)ماسٹر پینٹس نے ڈیمال پولو کپ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ریجاز نے سبسڈری فائنل میں کامیابی حاصل کی ۔ فائنل میں ماسٹر پینٹس نے ایچ ڈبلیو کاﺅچر کو پانچ کے مقابلے میں آٹھ پوائنٹس سے شکست دے دی۔ سبسڈری فائنل میں ریجاز نے ایکواسٹرائن کو تین کے مقابلے میں ساڑھے چھ گول سے شکست دی ۔