
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔ اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کردیں۔تصاویر میں درفشاں نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اپنے صوفوں کو استعمال کرنے کے بیس طریقوں میں سے ایک یہ ہے۔درفشاں نے چند گھنٹوں قبل تصاویر شیئر کیں جنہیں ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور انہیں ڈرامے کے کردار ’مہک‘ کہہ کر مخاطب کررہے ہیں۔
View this post on Instagram