کویت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کہ کویت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔کویت کے زلزلہ کوہ پیما مرکز نے کہا کہ یہ زلزلہ 8 کلومیٹر زیر زمین آیا جسے ملک بھر کے بہت سے شہریوں اور رہائشیوں نے محسوس کیا ہے۔زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024