زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام اے ڈی اے اور ڈی ایس امتحانات 31 اگست سے شروع ہونگے
ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام اے ڈی اے اور ڈی ایس امتحانات31اگست سے شروع ہوں گے جن امیدواروں نے داخلہ فارم کے ساتھ اپنارجسٹریشن نمبر درج نہیں کیا یا رجسٹریشن کارڈ کی کاپی لف نہیں کی ان کو اعتراض کے مراسلے جاری کردئیے گئے ہیں۔