گوجرانوالہ: اسلحہ کی نمائش کرتے منشیات فروشوںکی ویڈیو وائرل ،پولیس خاموش
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) تھانہ اروپ کے علاقہ میں ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کے اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مقامی پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں تھانہ اروپ کے علاقہ میں ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں نے اسلحہ کی نمائش کو معمول بنا لیا حسیب گجر ، رانا اسدر اور رانا گڈو علاقہ میں اسلحہ کی سر عا م نمائش کرتے اور ویڈیو بنا کر سول میڈیا پر اپ لوڈ کر دیتے ہیں جن کے خلاف تھانہ اروپ پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں ہے ۔