پنڈی بھٹیاں:منشیات فروش گرفتار،1460 گرام چرس برآمد Aug 03, 2021 9:04 AM, August 03, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پنڈی بھٹیاں( نما ئندہ خصو صی )تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے فتیکی فلائی اوور کے قریب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اسد عباس کو گرفتار کرکے 1460 گرام چرس برآمد کرلی۔ملزم سے تفتیش جاری ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+