ایچ ایس بی سی کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 69 فیصد کمی ہوئی۔ بینک کی طرف سے پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطاق رواں کیلنڈر سال کی پہلی ششماہی کے دوران بینک کا منافع گذشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 69 فیصد کم ہو گیا۔ بینک کے منافع میں اس کمی کی اہم وجوہات کورونا وائرس کی عالمگیر وبا اور چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے۔بینک کے چیف ایگزیکٹو نوئل چن کے مطابق بینک کے منافع میں کمی میں شرح سود میں کمی، سٹاک مارکیٹس میں تیزی سے آنے والے اتار چڑھاﺅ اور بڑھتے ہوئے جیو پولیٹکل رسک نے بھی کردار ادا کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38