محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موم زیادہ ترگر م اورمرطوب رہنے کاامکان ہے۔تاہم مالاکنڈ ،ہزارہ، مردان، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ڈیرہ غازی خان،ژوب، قلات ڈویژنوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بیشترمقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج صبح بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور چھبیسکراچی اورپشاور اٹھائیسکوئٹہ تئیسمری اٹھارہگلگت اکیساور مظفرآباد بیس ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024