پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا غیر معیاری اور خوراک فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

Aug 03, 2018 | 13:58

ویب ڈیسک

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا اورغیر معیاری خوراک فروخت کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا غیر معیاری اور خوراک فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹ کے مطابق  لاہورمیں ملاوٹ زدہ مرچیں تیار کرنے والا مہر شکیل مرچ گرائنڈنگ یونٹ سیل کر دیا گیا ہے، اسکے علاوہفیکٹری سے 2900کلو ناقص مرچیں، 1700کلو مصالحے، بھاری مقدار میں برادہ اور ملاوٹی اجزاء برآمد کی گئی ہیں۔

مزیدخبریں