سپریم کورٹ: پنجاب میں پچھلے 5سال کے دوران ترقیاتی کاموں کے ٹھیکوں کی تفصیلات طلب

Aug 03, 2018 | 13:55

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ نے پنجاب میں پچھلے پانچ سال کے دوران ترقیاتی کاموں کے ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابقسپریم کورٹ نے پنجاب میں پچھلے 5سال کے دوران ہوۓ ترقیاتی کاموں کے ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ پنجاب میں تمام ٹھیکے مخصوص کمپنیوں کو ہی دئیے گئے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ ٹھیکوں کی شفافیت جانچنے کے لیے کمیشن بھی مقرر کر سکتے ہیں۔

مزیدخبریں