مسلم لیگ ن تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی رکنیت ختم نہیں کریگی: ملک ندیم منا

03 اگست 2015

لاہور (خبرنگار) مسلم لیگ ن پی پی 139 کے نائب صدر ملک ندیم منا نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ممبران کی رکنیت کو ختم نہیں کرے گی۔ وزیراعظم نواز شریف ملک کی موجودہ صورتحال میں تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اور ملک سے دہشت گردی سمیت تمام بحرانوں کو ختم کر کے اسے امن کا گہوارہ بنانے کے لئے بھرپور اقدام کریں گے۔ لیگی دور اقتدار میں آنے کے بعد ملک کی معیشت مضبوط ہوتی ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...