ڈینگی کے خاتمہ کیلئے عوام بھی حکومت سے تعاون کریں: ڈاکٹر عبدالصمد شکوری
لاہور (پ ر) ڈاکٹر عبدالصمد شکوری نے کہا ہے کہ حکومت ڈینگی کے خاتمہ کیلئے حکومتی اقدامات کیساتھ عوام کو بھی حکومت سے تعاون کرنا چاہیے۔ کسی بھی جگہ پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور سپرے کرتے رہیں۔