طلبہ کا اعزاز
لاہور (سپیشل رپورٹر) سیالکوٹ گرائمر سکول کی طلبہ ماہ زیب حمیرا نے میٹرک کے امتحان میں 1041 نمبر لے کر سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ طالبہ کے اساتذہ، والدین، رشتہ داروں نے اسے کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
مانگا منڈی (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مانگا منڈی کے ہونہار طالب علم منیب حیدر رول نمبر 172515نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 950نمبر حاصل کر کے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔