آرٹیکل 62 کی اسلامی شقوں کو ختم کرنے کی کوشش پر بھرپور مزاحمت کرینگے: زبیر احمد ظہیر

03 اگست 2015

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحرےک تحفظ حرمےن شرےفےن کے سربراہ و مرکزی جمعےت اہلحدےث کے نائب امےر علامہ زبےر احمد ظہےر نے کہا ہے کہ پارلےمنٹ کی انتخابی اصلاحات کی کمےٹی آرٹےکل62کی اسلامی شقوں کوختم کرنے کی کوشش کی تو انکی بھرپور مزاحمت کرینگے۔ افواج پاکستان کےخلاف سازشےں کر نےوالے کو نشان عبرت بنانا چاہےے۔ انتخابی اصلا حات کےلئے قائم کمےٹی کا کام ملک مےں عام انتخابات کو شفاف بنانا ہے مگر انتخابی اصلا حات کی کمےٹی کی ذےلی کمےٹی انتخابا ت کو شفاف بنانے کےلئے اقدامات کی بجائے اسلامی شقوں کے خاتمے کی سازشےں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آرٹےکل62کی اسلامی شقےں ختم کی گئےں تو ہم خاموش نہےں رہےں گے۔