کینیڈا کی پارلیمنٹ تحلیل 19اکتوبر کو الیکشن ہونگے

03 اگست 2015

اوٹاوا ( اے ایف پی )کینیڈا کے وزیراعظم ہاریز نے پارلمینٹ تحلیل کردی اور 19اکتوبر کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے