بحرہ روم: اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے 1800 تارکین وطن کو بچالیا ‘کشتی سے 5نعشیں برآمد

03 اگست 2015

روم (رائٹر)اٹلی کے ساحلی محافظوں نے بحرہ روم میں 7جہازوں اور کشتیوں سے 1800تاریکین وطن کو بچالیا، ایک کشتی سے 5نعشیں برآمدہوئیں وجہ معلوم نہیں ہوسکی ان میں اکثریت مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے شہریوں کی ہے جو غربت اور تشدد کے سبب یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں ۔