کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) پاکستان نیشنل آرگنائزیشن کویت کے سرپرست اعلیٰ، ملک اعجاز، ملک اشفاق اور ملک مشتاق کے والد الحاج ملک اشرف علی لاہور میں انتقال کرگئے ۔پاکستان نیشنل آرگنائزیشن کویت کا اجلاس تعزیتی اجلاس صدر رانا منیر احمد ہوا۔ مرحوم کے لئے دعا مغفرت کی گئی اوران کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ تعزیت کرنے والوں میں ریاض الحق، فرید مغل، حکیم طارق محمود، احسان کھرل، عبدالرئوف بھٹی، شیر محمد بھٹی، اکرم شاکر، میاں عرفان، رانا خلیل احمد، وحید احمد، محمد زبیر شرفی شامل ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024