سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں کام کرنیوالے گریڈ 19 کے 17 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ جاری

03 اگست 2015

لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں کام کرنیوالے گریڈ 19 کے 17 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جاری ہونیوالی سنیارٹی لسٹ سرجری کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ہے۔