دانیال گیلانی کا ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشنز میں تبادلہ

03 اگست 2015

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری دانیال گیلانی کا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشنز میں کردیا گیا ہے۔ دانیال گیلانی رواں ہفتے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔