ٹی وی چینلز کیلئے ہدایت نامے، پیمرا اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کل کراچی میں ہوں گے

03 اگست 2015
ٹی وی چینلز کیلئے ہدایت نامے، پیمرا اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کل کراچی میں ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن) ٹی وی چینلز کے لئے ہدایت نامے پر پیمرا اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان 4 اگست کو کراچی میں مذاکرات ہوں گے۔ جس میں تی وی چینلز کے حوالے سے ضابطہ اخلاق وضع کرنے سمیت بعض اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور فیصلے ہوں گے۔