اسرائیل: ہم جنس پرستوں کی پریڈ پر حملے میں زخمی لڑکی چل بسی

03 اگست 2015

بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیل میں ہم جنس پرستوں کی پریڈ پر حملے میں زخمی 16 سالہ لڑکی شیرا بانکی ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ جمعرات کو ایک شخص نے خنجر سے وار کئے تھے۔