امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ‘ پولیس اہلکار ہلاک‘ حملہ آور کو پکڑنے کیلئے سرچ آپریشن

03 اگست 2015

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ریاست ٹینیسی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے 33 سالہ سین بولٹن کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ یہ صیمفس کے ٹریفک سٹاپ پر واقعہ پیش آیا۔ ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی۔