پابندیاں ختم‘ ایران کا 90 مسافر طیارے خریدنے کا منصوبہ

03 اگست 2015

تہران (اے ایف پی) عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے کے بعد پرزوں اور نئے طیاروں کی خریداری پر پابندی اٹھائے جانے پر ایران نے مزید 90 بوئنگ ائربسیں خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔