ماسکو: ائرشو کے دوران فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ ہلاک

03 اگست 2015

ریازن (اے ایف پی) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ائر شو کے دوران ہزاروں تماشائیوں کے سامنے روسی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ وزارت دفاع کے زیراہتمام نمائش میں ایم آئی 28 این شریک تھا۔ اچانک پرواز کے دوران گر گیا اور آگ لگ گئی۔ حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی، وجہ نہیں بتائی گئی۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...