کوٹری، کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرین کا انجن فیل، رہا بھارتی ماہی گیر بھی سوار تھے

03 اگست 2015
کوٹری، کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرین کا انجن فیل، رہا بھارتی ماہی گیر بھی سوار تھے

کوٹری (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سے لاہور آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن کوٹری کے قریب فیل ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹرین میں سنٹرل جیل کراچی سے رہا کئے گئے بھارتی ماہی گیر بھی سوار تھے۔