اٹک : ٹریفک حادثہ ‘ 3 افراد جاں بحق

03 اگست 2015

اٹک (نوائے وقت رپورٹ) اٹک میں تھانہ پنڈی گھیپ کی حدود میں ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔