پاکپتن: عطائی کے غلط علاج سے 3 ماہ کا بچہ جاں بحق

03 اگست 2015

پاکپتن (نامہ نگار) عطائی کے مبینہ غلط علاج سے محنت کش کا 3 ماہ کا بیٹا زندگی کی بازی ہار گیا۔ گائوں 84/D کے رہائشی محنت کش شوکت علی اپنے تین ماہ کے بیٹے علی حسنین کو نور پور میں سندھے خان پر واقع ایک میڈیکل سٹور پر جہاں پر سٹور مالک عطائی نے بچے کو سوکڑے کے مرض میں مبتلا ہونے کا اسکے والد کو بتا کر 3 ماہ کے بچے کو ہفتہ بھر روزانہ ڈرپ لگا کر اس کے والد سے رقم بٹورتا رہا۔ لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...