مٹھہ ٹوانہ :مقامی صحافی کے گھر سے سانپ برآمد، ریسکیو اہلکاروں کو بلانا پڑا

03 اگست 2015

مٹھہ ٹوانہ (نامہ نگار )گزشتہ روز بلاک نمبر 3جوہرآباد میں مقامی صحافی ابوالحسن ہمدانی کے گھر میں زہر یلا سانپ گھس گیا جسکو نکالنے کیلئے دیگر کو ششیں ناکام ہوئیں تو 1122خوشاب کو مدد کیلئے اطلاع دی گئی جس پر ڈیوٹی پر موجود ریسکومبشراور دیگر عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے چند منٹوں میں زہر یلا سانپ قابو کر لیا ۔