برونڈی: کار پر راکٹ حملہ‘ صدر کے ساتھی اور سابق آرمی چیف جنرل اڈولفے ہلاک
بوجمہورا (اے ایف پی) افرقی ملک برونڈی میں کار پر راکٹ حملے میں صدر کے ساتھی اور سابق آرمی چیف جنرل اڈولفے نشیمیری مانا ہلاک ہو گئے۔ کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ ان کی گاڑی کو دارالحکومت بوجمہورا میں نشانہ بنایا گیا۔